Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

محکمہ پاسپورٹ نے سعودیوں اور غیر ملکیوں کےلئے 3 ڈیجیٹل سہولتیں جاری کر دیں

14اکتوبر 2018ء اتوار کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے اخبارالمدینہ کی شہ سرخیاں 
٭خاشقجی کو قتل کرنے کا حکم جاری کرنے کے دعوے جھوٹے اور بے بنیاد ہیں ، سعودی وزیر داخلہ
٭وزارت انصاف میں خواتین کا مستقل محکمہ اور نائب وزیر انصاف کا عہدہ قائم کرنے کا فیصلہ
٭نجی اداروں میں سعودی ملازمین کی تعداد میں 14,288کا اضافہ
٭مدینہ منورہ کی اسلامی یونیورسٹی میں عدالتی مطالعات کی نئی فیکلٹی قائم کر دی گئی
٭گولان کی شامی پہاڑیوں میں القنیطرہ راہداری کھولنے کا سمجھوتہ ہو گیا ، امریکہ
٭سعودی شہریوں نے المرشدیہ اور الصروعہ قبرستانوں کے احاطے قائم کرنے کا مطالبہا کر دیا
٭نقل مکانی کرنے والے پرندوں کےلئے حفاظتی فورس تشکیل
٭محکمہ پاسپورٹ نے سعودیوں اور غیر ملکیوں کےلئے 3 ڈیجیٹل سہولتیں جاری کر دیں
٭بین الاقوامی ہوٹلوں میں کلیدی عہدوں پر سعودی خواتین کی تقرری کا فیصلہ
٭الحدیدہ کا معرکہ آزادی تک جاری رہے گا ، گورنر الحدیدہ
 

شیئر: