Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اتراکھنڈ میں زلزلہ کے جھٹکے

دہرادون -  --  - اتراکھنڈ کے پہاڑی علاقوں میں منگل کو زلزلہ کے ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق صبح4بجکر 16منٹ پر آنیوالے  زلزلہ کی شدت ریکٹرا سکیل پر3. 2ڈگری ریکارڈ کی گئی۔ضلعاترکاشی کے ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے افسر دیوندر سنگھ پٹوال نے بتایا کہ بھٹواڑي تحصیل کےبعض علاقوں میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلے سے فی الحال کسی جانی و مالی  نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیں:- - -  -انتخابات کے دوران سرحدوں کی نگرانی کےلئے کیمروں کی تنصیب

شیئر: