Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دیا کا ساجد کے رویے پر اظہار ناراضگی

بالی وڈ اداکارہ بپاشا باسو کے بعد دیا مرزا بھی پروڈیوسرساجد خان کے خواتین کےساتھ ناروا سلوک پر بول پڑیں ۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ دیامرزا نے کہاکہ ساجد خان کا رویہ قابل نفرت ہے۔ایک انٹرویو میں دیا مرزا نے ساجد خان کا رویہ قابل نفرت قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ ان کے بارے میں کئے گئے انکشافات نے مجھے بھی چونکا دیاہے۔ ساجد خان پر خواتین نے جو بھی الزامات لگائے ہیں وہ صحیح ہیں کیونکہ میں نے خود انہیں ایسی باتیں کرتے سنا ہے۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں