Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سانحہ ماڈل ٹاون ، 116 پولیس اہلکار عہدوں سے فارغ

 
لاہور...سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث 116 پولیس اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹادیا گیا۔ ڈی ایس پی،انسپکٹرز، انچارج انوسٹی گیشن سمیت تمام اہلکاروں کو پولیس لائن رپورٹ کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ سانحہ ماڈل ٹاون میں ملوث 4 ایس پیز کو بھی عہدوں سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ وزیراعظم کے حکم کے باوجود سابق آئی جی پنجاب محمد طاہر نے پولیس اہل کاروں کو عہدوں سے نہیں ہٹایا تھا ۔
 

شیئر: