مشرقی صنعاء پر حملے،دسیوں حوثی ہلاک
عدن ۔۔۔یمنی فورس کے دستوں نے ایران کے حمایت یافتہ حوثیوں کے ٹھکانوں پر توپ خانوں سے حملے کئے۔ یہ حملے مشرقی صنعا کے ضلع نہم پر کئے گئے۔ یمن کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ گولہ باری سے 30سے زیادہ حوثی باغی ہلاک اور زخمی ہوگئے۔