Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عمران خان نے مسجد نبوی شریف کی زیارت کرلی

مدینہ منورہ ۔۔۔پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے مسجد نبوی شریف کی زیارت رسول اللہ اور صاحبین ابوبکر و عمر رضی اللہ عنہما کی خدمت میں صلاۃ وسلام کا اعزاز حاصل کرلیا۔ سیکریٹری انتظامیہ حرمین شریفین شیخ صالح المزینی اور مسجد نبوی اسپیشل فورس کے کمانڈر میجر جنرل عبدالرحمن المشحن نے مسجد نبوی شریف پہنچنے پر پاکستانی وزیر اعظم کو خوش آمدید کہا۔ اسلام آباد میں سعودی سفیر نواف المالکی ہمراہ تھے۔ عمران خان کے ہمراہ وزیر خارجہ محمود قریشی، وزیر اطلاعات فواد چوہدری اور وزیر خزانہ اسد عمر بھی ہیں۔
مزید پڑھیں:-  - - - -جمعرات کو مملکت بھر میں نماز استسقاءپڑھی جائے گی

شیئر: