Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کو بتاد یا پالیسی تبدیل نہیں ہوئی،پومپیو

  واشنگٹن ...امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چند ہفتے قبل پاکستانی قیادت سے ملاقات میں واضح کردیا تھاکہ امر یکہ کی جنوبی ایشیا پالیسی تبدیل نہیں ہوئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ نے امید ظاہر کی کہ پاکستان میں دہشت گردوں کو محفوظ پناہ گاہیں میسر نہیں آئیں گی۔ پومپیو نے کہا کہ تمام فریق مصالحت چاہتے ہیں، امید ہے پاکستان کو جو ہدف دیا ہے اسے پورا کرے گا۔
 

شیئر: