Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الدایر میں 28نئے کمیونیکشن ٹاور

الدایر ۔۔۔الدایر کے کمشنر نایف بن ناصر نے بتایا ہے کہ ایس ٹی سی الدایر کمشنری ، اس کی تحصیلوں اور قریوں میں ٹیلیفونک سہولتوں کیلئے 28نئے کمیونیکشن ٹاور قائم کرے گی جبکہ موجودہ 4ٹاورز کو زیادہ موثر بنایا جائیگا۔اس سے مقامی باشندوں اور مقیم غیرملکیوں کو رابطہ کی سہولتیں ہوں گے اور اس حوالے سے درپیش پریشانیاں ختم ہو جائیں گی ۔ 
 

شیئر: