Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہراہوں پر 155پٹرول اسٹیشن نئی شکل میں

ریاض ۔۔۔وزارت بلدیات و دیہی امور نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب میں شاہراہوں پر 155پٹرول اسٹیشن جدید خطوط پر استوار کر دئیے گئے ۔ وزارت نے اعلامیہ جاری کر کے واضح کیا کہ اب نئے خطوط پر استوار کئے جانیوالے پٹرول اسٹیشنوں کی تعداد 178تک پہنچ گئی ۔ 2020ء تک ان کی تعداد 280ہو جائے گی ۔ 

شیئر: