Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اردن میں سیلاب، 17افراد بہہ گئے

عمان۔۔۔بارش سے برپا ہونے والے سیلاب کے باعث اردن میں اسکول بس سیلاب کی نذ ر ہوگئی۔ 17افراد جن میں بیشتر طلبہ تھے جاں بحق ہوگئے۔ 20دیگرافراد متاثرین میں شامل ہیں۔ دسیوں افراد بحیرہ مردار کے قریب الزارہ کے علاقے میں لاپتہ ہوگئے۔ شاہ عبداللہ دوم اپنا دورہ بحرین منسوخ کرکے اردن واپس پہنچ گئے۔ لاپتہ شہریوں کی تلاش کا سلسلہ بڑے پیمانے پر شروع کردیا گیا۔
مزید پڑھیں:- - - -مغربی ذرائع ابلاغ نے سعودی ولی عہد کیخلاف ظالمانہ پروپیگنڈہ کیا، ترکی الفیصل

شیئر: