Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

41کمپنیوں کو 56ارب ریال کا منافع

جدہ ۔۔۔2018ء کے ابتدائی 9ماہ کے دوران 41نجی کمپنیوں کو مجموعی طور پر 56ارب ریال سے زیادہ کا منافع ہو ا۔ بینکوں کی مدد کی بدولت یہ نتیجہ حاصل ہو سکا ۔ حصص مارکیٹ میں رجسٹرڈ کمپنیوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلا ہے کہ الاہلی بینک ، ایس ٹی سی ، راجحی بینک ، سامبا اور سعودی فرانسی بینک کو سب سے زیادہ منافع ہوا ۔ انہیں 8ارب ،7ارب ،7ارب،4ارب اور 3ارب ریال کا منافع ہوا ۔ 

شیئر: