بالی وڈ اداکار دلیپ کمار کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے ۔ انہیں سینے کا انفیکشن ہو گیا ہے ۔ ڈاکر اسپتال کی بجائے ان کی رہائش پر ہی علاج کر رہے ہیں ۔بتایاگیاہے کہ دلیپ کمار چند روز سے بخار میں مبتلا تھے ۔ انہیںنمونیا ہوگیاہے گزشتہ دنوں بھی ان کی طبیعت خراب تھی جس کے باعث وہ کافی کمزور ہوگئے ہیں۔