لیبر کورٹ میں مقدمات ،حکومت نے طریقہ کار واضح کردیا
ریاض: سعودی وزارت انصاف نے لیبر کورٹس میں مقدمات دائر کرنے کا طریقہ کار جاری کر دیا۔ طریقہ کار 3زمروں پر مشتمل ہے۔ پہلے زمرے میں قانون محنت کے ماتحت آنے والے ملازمین کے مقدمات کو رکھا گیا ہے۔ اس کی بابت وزارت انصاف کا کہنا ہے کہ قانون محنت کے دائرے میں آنے والے ملازمین کے دعوے دو مرحلوں میں نمٹانے کا اہتمام کیا جائے گا۔
تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں
باخبر رہیں، واٹس ایپ جوائن کریں