Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہماری فلم کو چار چاند لگ گئے، سارہ

بالی وڈ کی مشہور کامیڈی فلم سیریز گول مال کے اداکار اب سمبا میں ایک خصوصی گیت پیش کرینگے۔فلمساز روہیت شیٹی کی نئی فلم'سمبا' میں گول مال کے اداکار ارشد وارثی، شریاس تلپڑے،کنال کھیمو اور تشار کپور فلم کے ہیرو رنویر سنگھ کےساتھ گیت پیش کرینگے۔سارہ خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہماری فلم کو چار چاند لگ گئے۔
 

شیئر: