ایوان میکروگر' بیٹ مین ' کے ویلن
ہالی وڈ کی فلم بیٹ مین' مشہور ترین فلموں میں شمار کی جاتی ہے اسکی اگلی سیریزمیں ویلن کا کردار ایوان مکروگر کو مل گیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایوان فلم بیٹ مین میں بلیک ماسک کے ویلن کا کردار نبھائیں گے۔برڈز آف پرے نامی بیٹ مین سیریز کی اگلی 2020 میں ریلیز کی جائے گی۔