Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

لندن میں 2 افراد چاقو کے حملے میں زخمی ،ملزم گرفتار

لندن...لندن میں سونی میوزک کے ہیڈ کوارٹر میں ہونے والے جھگڑے میں2 افراد کو چاقو گھونپ دیا گیا ۔پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔ بیان میں بتایا کہ کیٹرنگ ٹیم کے 2 ملازمین کے درمیان تکرار بعد ازاں جھگڑے میں بدل گئی ۔حملہ آور نے 2 افراد کو زخمی کردیا۔ پولیس اہلکاروں اور ایمرجنسی میڈیکل عملے کو طلب کر لیا۔لندن میٹرو پولیٹن پولیس نے میں بتایا کہ احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے عمارت کو خالی کرا لیا تھا۔ 2 افراد چاقو کے وار سے زخمی ہوئے ۔ کسی پستول یا آتشی اسلحہ کے استعمال کا کوئی ثبوت نہیں ملا۔

شیئر: