جدہ: سوشل میڈیا صارفین نے بادلوں گرج اور بجلی کی چمک کی ویڈیو شیئر کی ہے جس کے متعلق ان کا کہنا ہے کہ یہ جدہ میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب ہونے والی بارش کی ہے۔
سبحان الذي يسبح الرعد بحمده والملائكة من خيفته ⚡️
منظر مهيب سبحان الله #جده_مطر pic.twitter.com/YANjJSwFj8— ألبا (@__Bsh0) ٣ نوفمبر ٢٠١٨