Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان میں زلزلے کے شدید جھٹکے

 ٹوکیو ... جاپان کے شمالی جزیرے میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ ریکٹر ا سکیل پر زلزلے کی شدت 5.9 درجے ریکارڈ کی گئی ۔ زلزلے کا مرکز شمال مشرقی علاقے میں8 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا ۔ کسی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔
 

شیئر: