Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سونالی کی بینائی کمزور

بالی وڈ اداکارہ سونالی بیندرے ان دنوں کینسر جیسی موذی بیماری سے جنگ لڑرہی ہیں۔ امریکہ میں علاج کی غرض سے مقیم اداکارہ سونالی نے اپنے مداحوں کو آگاہ کیاہے کہ کیموتھراپی سے ان کی بینائی کمزور ہوگئی ہے۔انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی ایک تصویر بھی شیئر کی ہے سونالی کا کہنا ہے بینائی کی کمزوری سے وہ پریشان ہوگئی تھیں تاہم اب ان کی نظر قدرے بہتر ہے۔
 
 
 

شیئر: