Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سوڈان نے قدیم ترین سعودی قیدی کور ہا کردیا

ریاض۔۔۔مالی مطالبات کے باعث سوڈان کی جیل میں قید کی مشقت گزارنے والے قدیم ترین سعودی کو رہا کرالیا گیا۔سعودی سفارتخانہ نے 13برس سے سوڈان میں قید اپنے شہری کی رہائی کیلئے بھاگ دوڑ کی تھی ۔خرطوم میں متعین سعودی سفیر علی جعفر نے بتایا کہ ہماری حکومت دنیا بھر میں اپنے شہریوں کے مسائل حل کرانے کی پالیسی پر گامزن ہے۔ اسی کے تحت سعودی قیدی کو رہا کرایا گیا ہے۔سعودی شہری کا کہنا ہے کہ وہ جیل میں رہتے ہوئے متعدد بیماریوں میں مبتلا ہوگیا رہائی پر میں اپنی قیادت کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے۔
مزید پڑھیں: - - - - -ولی عہد محمد بن سلمان نے ایٹمی ریسرچ پلانٹ سمیت 7منصوبوں کاسنگ بنیاد رکھ دیا

شیئر: