سلمان کینسر کا شکاربچے سے ملنے پہنچ گئے
بالی وڈ اداکارسلمان خان نہ صرف فلموں کے باعث شہرت رکھتے ہیں بلکہ انسانی حقوق کیلئے' ہیومن بیئنگ' تنظیم کے کاموں میں بھی سلمان کافی سرگرم ہیں ۔حال ہی میں سلمان نے سرطان کا شکار بچے سے ملاقات کرکے اسکی خواہش کی تکمیل کردی۔ انہوں نے ممبئی کے ایک اسپتال جاکر اس بچے سے کینسر وارڈمیں ملاقات کی ۔