Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

” زیرو“ کا کارٹون ورژن بھی آگیا

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکارہ انوشکا شرما اورکترینہ کیف کی نئی فلم زیرو کا ٹریلر ابھی منظر عام پر آیا ہی تھا کہ اس پر مختلف مزاحیہ وڈیوز بننا شروع ہوگئیں اور حد تو یہ ہے کہ فلم زیرو کا ’کارٹون ورژن‘ بھی سامنے آگیا، جسے شاہ رخ خان نے بھی بےحد پسند کیا ہے۔یہ ٹریلر 2 نومبرکو ریلیز کیا گیا تھا جس نے 4 ہی دن میں 6 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا ہے۔ 
 

شیئر: