جیکولین سائیکلسٹ کے کردار میں
سری لنکن نژاد بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنانڈس اب سائیکلسٹ بنیں گی۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق جیکولین کو اگلی فلم میں ایک سائیکلسٹ کے کردار کیلئے کاسٹ کرلیاگیاہے۔اداکارہ جیکولین ہندوستانی سائیکلسٹ دیبورا ہیرولڈ کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کردار ادا کریںگی۔