شاہ سلمان سے شیخ محمد بن زاید کی ملاقات اتوار 11 نومبر 2018 3:00 ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز سے ولی عہد ابوظبی شیخ محمد بن زاید نے ملاقات کی۔ الدرعیہ کے قصر العوجا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے باہمی مشترکہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ سلمان محمد بن زاید ریاض شیئر: واپس اوپر جائیں