Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا اور فرحان کی ماسک میں تصویر

بالی وڈ اداکارہ پرینکا چوپڑا نے فرحان اختر کےساتھ فضائی آلودگی سے بچنے کیلئے ماسک پہن کر ایک تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق پرینکا ان دنون فرحان اختر کےساتھ دہلی میں فلم اسکائی از پنک' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ اسکرپٹ پڑھتے ہوئے پرینکا اور فرحان منہ پر ماسک پہنے ہوئے ہیں۔ پرینکا نے تصویر پر لکھا ہے کہ وہ دہلی میں ہوائی آلودگی سے بچنے کی کوشش کررہی ہیں۔ واضح رہے کہ ہندوستان میں سرد موسم کےساتھ ہی فضائی آلودگی اور اسموگ بڑھ گیاہے۔
 

شیئر: