محکمہ ٹریفک نے واضح کیا ہے کہ ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کے استعمال اور سیٹ بیلٹ کی خلاف ورزی پر جرمانوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ اب تک موبائل کے استعمال پر جرمانہ 500ریال اور سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ 150ریال تھا، اب جرمانوں کی رقم میں اضافہ ہوگیا ہے۔ نفاذ اتوار سے ہوگا۔
-
تفصیلی خبر کے لئے کلک کریں