Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کو حرمین میں ادا کی جائے گی

جدہ: سعودی صحافی جمال خاشقجی کی غائبانہ نماز جنازہ جمعہ کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی شریف میں ادا کی جائے گی۔جمال خاشقجی کے صاحبزادے صلاح خاشقجی نے بتایا کہ ان کے والد کی غائبانہ نماز جنازہ مسجد نبوی شریف میں جمعہ کے روز فجر کی نماز کے بعد جبکہ مسجد الحرام میں جمعہ کی نماز کے بعد ادا کی جائے گی۔
 

شیئر: