جاوید اختر اور شبانہ اعظمی لاہور میں
جمعرات 15 نومبر 2018 3:00
بالی وڈ کی دو مشہور ترین شخصیات جاوید اختر اور شبانہ اعظمی واہگہ بارڈڑ کے ذریعے پاکستان کے شہر لاہور پہنچ گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شبانہ اعظمی اور ان کے شوہر جاوید اختر نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاو¿س میں ملاقات کی شبانہ نہ کہا کہ ہم پاکستان میں پیار اور محبت کا پیغام لے کر آئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان عوامی سطح پر رابطے ہونے چاہئیں۔ہندوستانی مہمان ،پاکستان میں 3روزقیام کرینگے۔