Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خواتین کیلئے مٹاپازیادہ خطرناک

لندن-  - - -اگرچہ زندگی اور موت کا تعلق سگریٹ نوشی یا مٹاپے سے نہیں ہوتا، تاہم برطانیہ میں ہونے والی ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ 25 سال سے خواتین سگریٹ نوشی سے زیادہ مٹاپے کی وجہ سے ہلاک ہوئیں۔یو کے ریسرچ فاؤنڈیشن کی رپورٹ کے مطابق ہلاک ہونے والی خواتین کینسر کے باعث ہی چل بسیں، تاہم ان میں یہ موذی مرض ان کے مٹاپے کی وجہ سے ہوا۔اگر یہی صورتحال رہی تو 2035 تک صرف برطانیہ میں مٹاپے کی وجہ سے کینسر کا شکار ہونے والی خواتین کی تعداد 10 فیصد ہوجائے گی، جو مجموعی آبادی کا 25 ہزار بنتا ہے۔
مزید پڑھیں:- - - -  -سیٹلائٹس نے 20 کروڑ سال قبل کے زمینی ذخائر کا سراغ لگا لیا

شیئر: