میں نے خاشقجی کو ترکی جانے کی تجویز نہیں دی تھی، خالد بن سلمان
اتوار 18نومبر 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار” المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭ ایک سال کے دوران خادم حرمین شریفین کو 244قراردادوں کے مسودے پیش کئے، مجلس شوریٰ
٭ میں نے خاشقجی کو ترکی جانے کی تجویز نہیں دی تھی، خالد بن سلمان
٭ سعودی عرب کے ساتھ ہمارے تعلقات اسٹراٹیجک ہیں، حتمی نتائج اخذ نہیں کئے گئے، امریکی دفتر خارجہ
٭ صرف 21سعودی خواتین آپ کے یہاں کام کررہی ہیں، وزارت اقتصاد کے نام شوریٰ کا خط
٭ بلدیاتی کونسلوں اور میونسپلٹیوں کے اختتامی حساب کتاب کا فیصلہ ہمارا حق ہے، جنرل سیکریٹریٹ
٭ خالد الفیصل نے گھڑ سوار خواتین کو اعزاز عطا کئے
٭ یمن کیلئے اقوام متحدہ کے ایلچی نے جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کا فارمولا پیش کردیا
٭ مکہ مکرمہ کے ”کدوة“ علاقے میں 392غیر منظم عمارتوں کی بجلی اور پانی بند
٭پٹرول کی طلب 2019ءکے دوران 100ملین بیرل زیادہ ہوگی، امریکی بینک
٭ایک ماہ کے دوران تجارتی تنازعات میں 158فیصد کا اضافہ، وزارت انصاف