شاہ سلمان تبوک روانہ ہوگئے پیر 19 نومبر 2018 3:00 ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز تبوک کے دورے کے لئے ریاض سے روانہ ہوگئے۔ سعوی خبر رساں ایجنسی واس نے کہا ہے کہ شاہ سلمان ریجنوں کے دوروں کے سلسلے میں تبوک روانہ ہوئے ہیں۔ شاہ سلمان تبوک شیئر: واپس اوپر جائیں