Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بچے کے قصیدے نے عوام کو گرما دیا

ریاض ... سعود ی بچے راکان العنزی نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے سامنے برجستہ قصیدہ پڑھ کر عوام میں جوش و خروش کی لہر دوڑا دی۔ راکان نے حدود شمالیہ ریجن کے اہلیان کی جانب سے شاہ سلمان اور انکے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے اعزاز میں دیئے گئے استقبالیہ کے موقع پر قصیدہ پیش کیا۔ آخر میں راکان نے خادم حرمین شریفین اور ولی عہد کو سلام کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا۔
 

شیئر: