وزیراعظم پاکستان میں چینی قونصل خانے اور اورکزئی میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے ٹویٹ کیا :
کراچی میں چینی قونصل خانے اور اورکزئی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں کی شدید مذمت کرتا ہوں۔میری تمام دعائیں/ہمدردیاں حملوں کی زد میں آنے والوں اور انکے لواحقین کیساتھ ہیں۔ چینی قونصل خانے پر حملہ ناکام بنانے پر میں پولیس اور سیکیورٹی اہلکاروں کی خدمت میں خصوصی سلام پیش کرتا ہوں۔