Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عسکریت پسندی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہیں،جنرل باجوہ

  راولپنڈی ... آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں چینی قونصلیٹ پر حملے کے دوران دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے بیان میں کہا کہ مادر وطن سے دہشت گردی اور عسکریت پسندی کے خاتمے کے لئے پرعزم ہیں، پاکستان رینجرز سندھ، پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے پیشہ وارانہ مہارت کا ثبوت ہے۔
 

شیئر: