”زیرو“ کا پہلا گیت جمعہ 23 نومبر 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ' زیرو' کا پہلا گیت جاری کردیاگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں شاہ رخ خان کی نئی فلم ' زیرو' کا پہلا گیت جاری ہواہے ۔اس گیت میں شاہ رخ خان انوشکا کےساتھ دکھائی دے رہے ہیں۔اس گیت کی وڈیو سوشل میڈیا پر پسند کی جارہی انوشکا شاہ رخ گیت زیرو شیئر: واپس اوپر جائیں