Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاک فضائیہ کی خاتون فلائنگ آفیسر مریم کی شہادت کو 3 سال

کراچی: پاک فضائیہ کی فلائنگ آفیسر مریم مختارکی شہادت کو 3سال ہوگئے۔وپہلی شہید خاتون ہیں۔ 18 مئی 1992ءکو کراچی میں پیدا ہونے والی مریم نے ابتدائی تعلیم ملیر کینٹ کے اسکول اور کالج سے حاصل کی تھی جس کے بعد انہوں نے مئی 2011ءمیں پاکستان ایئرفورس کے 132 ویں جی ڈی پائلٹ کورس میں شمولیت اختیار کی تھی۔ واضح رہے کہ 24 نومبر 2015ءکی صبح مریم مختار اپنے انسٹرکٹر کے ساتھ تربیتی پرواز پر روانہ ہوئیں اور اسی دوران لڑاکا جہاز میں فنی خرابی پیدا ہونے کے باعث مریم نے جام شہادت نوش کیا۔
 

شیئر: