Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ملیکا اور ارجن کا نیا گھر

اداکار ارجن کپور اور ملیکا اروڑاکی شادی کے حوالے سے خبروں کے بعدبتایاگیا ہے کہ دونوں نے اپنے لئے نیا گھر خریدلیاہے ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ ملیکا اروڑا اور ارجن کپور نے ممبئی کے لوکھنڈوالا کمپلیکس میں نیا گھر خریدا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس گھر میں دونوں شادی کے بعد رہائش اختیار کرینگے۔ اداکارہ ملیکا، اداکار ارباز خان سے علیحدگی کے بعد ارجن سے دوستی کے باعث ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔
 
 

شیئر: