Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلاب میں پھنسے ہوئے لوگوں کو بچانے میں شہری دفاع پیش پیش

محکمہ شہری دفاع نے اپنے آفیشل اکاؤنٹ میں کہا ہے کہ مملکت کے مختلف شہروں میں ہونے والی بارش کے بعد سیلاب میں پھنسے ہوئے شہریوں اور غیر ملکیوں کو شہری دفاع کے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے بچایا گیا ۔ 
 

شیئر: