ولی عہد بحرین سے روانہ ہوگئے پیر 26 نومبر 2018 3:00 منامہ: ولی عہد ووزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان منامہ سے روانہ ہوگئے۔ بحرین ایئرپورٹ پر شاہ حمد بن عیسی نے انہیں الوداع کیا۔ ولی عہد کے عرب ممالک کے دورے کی تیسری منزل مصر ہے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا جائے گا۔ محمد بن سلمان منامہ بحرین شیئر: واپس اوپر جائیں