Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جھانوی اور ارجن کیلئے انکے والد کی نئی فلم

 ارجن کپور اور جھانوی کپور اصل بہن بھائی کی طرح اب نئی فلم میں بھی اسی طرح ساتھ دکھائی دیں گے۔ جھانوی اور ارجن کے والد فلمساز بونی کپور کا کہنا ہے وہ اپنے دونوں بچوں کیلئے ایسی فلم بنانے کا سوچ رہے ہیں جس میں بہن اور بھائی کی محبت کی کہانی پیش کی جائے ۔فلم میں بونی کپوراپنے گھر کے دیگر اداکاروں کو کاسٹ کرنےکا ارادہ بھی رکھتے ہیں۔
 

شیئر: