Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فاروق ستار کو 50کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس

 کراچی...متحدہ قومی مو ومنٹ پاکستان کے ڈپٹی کنو ینر کنورنویدجمیل نے ڈاکٹر فاروق ستار کو 50کر وڑ روپے کا ہر جا نے کا نو ٹس ارسال کر دیا ۔نوٹس میں کہا گیا کہ فاروق ستار کنو ر نو ید جمیل پر لگائے گئے الزامات کے ثبوت پیش کر یں۔ اگر فاروق ستار 14 دن میں اپنے الز اما ت ثابت نہ کر سکیں تو ان کے خلا ف عدالتی وقانونی کا رروائی شرو ع کی جا ئے گی ۔مجر ما نہ دفعات کے تحت بھی کا رروائی عمل میں لا ئی جا ئے گی۔

شیئر: