شاہ سلمان اور نائیجر کے صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
منگل 27نومبر 2018ء کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں
٭شاہ سلمان اور نائیجر کے صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
٭ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور مصری صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر مذاکرات
٭ کنگ سلمان انرجی سٹی ” سبارک“ کا افتتاح جلد کردیا جائیگا، خالد الفالح
٭ سعودی خواتین کیلئے انتظامی اور تکنیکی آسامیاں
٭ سعودیوں کی اوسط عمر 74 برس تک پہنچ جائیگی، ریاض کانفرنس
٭ اقوام متحدہ کے ایلچی برائے یمن سے حوثیوں کے رہنما نے اسلحہ بند ہوکر ملاقات کی
٭ مکہ مکرمہ میں کچی آبادیوں والے محلے ”الکدوة“کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے 140عمارتیں منہدم
٭ تربہ میں اسکول کے باہر طلباءمیں مارپیٹ، 3زخمی
٭ انڈر پاس کے خطرات سے بچاﺅ کیلئے ای گیٹ قائم کئے جائیں، گورنر مشرقی ریجن
٭ تفرقہ اور جھگڑے سے نمٹنے کے موضوع پر درزیوں کے وفد سے رابطہ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل کی بات چیت
٭٭٭٭٭٭٭٭