ابہا.... نائب گورنر عسیر ترکی بن طلال نے عقبہ ضلع روزانہ دو مرتبہ کھولنے کی ہدایات جاری کردیں۔ یہ راستہ روزانہ فجر بعد سے صبح 7 بجے تک اور پھر دوپہر ساڑھے 12بجے سے رات 2 بجے تک کھولا جائے گا۔ اس راستے کی بندش کی وجہ سے عسیر اور جازان کے باشندوں کو مشکلات پیش آرہی تھیں۔ راستہ اصلاح و مرمت کیلئے جزو ی طور پر بند کیاجارہا ہے۔