مکہ مکرمہ : پہاڑوں پر سبزہ اُگ آیا پیر 3 دسمبر 2018 3:00 مکہ مکرمہ ... حالیہ ایام میں پے در پے بارش کی بدولت مکہ مکرمہ کے پہاڑوں پر سبزہ اُگ آیا۔ مقامی شہری و مقیم غیر ملکی مقدس شہر کے پہاڑوں پر تنی سبز چادر کے خوش کن مناظر کی تصاویر لے کر سوشل میڈیا پر ڈال رہے ہیں، جبل ثور کی وڈیو کلپ وائرل ہوگئی۔ بارش سبزہ جبل ثور مکہ مکرمہ شیئر: واپس اوپر جائیں