Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ابہا: ”کچرے کے ڈبوں سے آزاد محلہ “

ابہا... عسیر میونسپلٹی نے” کچرے کے ڈبوں سے آزاد محلہ “پروگرام کے پہلے مرحلے کے پروگرام پر عملدرآمد شروع کردیا۔ جلد ہی یہ تجربہ ابہا شہر کے الضباب محلے میں نافذ کیا جائیگا۔ ابہا شہر کی سڑکوں پر سے کچرے کے ڈبے ہٹالئے جائیں گے۔ عوام میں مختلف قسم کا کچرا الگ تھلگ کرنے کا کلچر رائج کیا جائیگا۔
 

شیئر: