Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہیلی کاپٹرگرگیا، 5سوڈانی عہدیدار ہلاک

خرطوم ۔۔۔ ایتھوپیا سے ملنے والے سرحدی علاقے القلابات میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر گرنے پر سوڈان کے 5 علاقائی عہدیدار ہلاک ہوگئے، ان میں القضارف کا گورنر میر غنی گورنر بھی شامل ہے ، ہیلی کاپٹر پر 11 افراد سوار تھے ان میں 6 افراد زخمی ہوگئے۔ 
 
 

شیئر: