بریلی: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے 2 افراد ہلاک
لکھنو۔۔۔۔ضلع رائے بریلی کے فریدپور علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک کے سڑک کنارے کھڑی ٹریکٹرٹرالی سے ٹکرا جانے سے 2لوگوں کی موت ہوگئی۔اس حادثے میںراجویر اور پنچر بنانے والے مستری رام سیوک کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔