ہوٹل ممبئی کا ٹیزر بدھ 12 دسمبر 2018 3:00 بالی وڈ کی نئی فلم ”ہوٹل ممبئی“ کا ٹیزر جاری کردیاگیا۔ اس نئی فلم کی کہانی ممبئی بم دھماکوں پر مبنی ہے فلم میں انوپم کھیر، دیو پٹیل اور ایرمی ہیمر اہم کردار ادا کررہے ہیں۔ فلم میں ممبئی کے تاج ہوٹل پر ہونےوالے دہشتگرد حملے کو پیش کیاگیاہے۔ تاج حملہ ہ ٹیزر وٹل ممبئی شیئر: واپس اوپر جائیں