Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے صدر پاکستان عارف علوی کی ملاقات

جمعرات 13دسمبر 2018 ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے ا خبار ” الشرق الاوسط“ کی شہ سرخیاں
٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے صدر پاکستان عارف علوی کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالات
٭سعودی عرب نے عالمی تجارت کے تحفظ اور امن و ترقی کے استحکام کیلئے بحیرہ احمر کے ساحلی ممالک گروپ کا اعلان کردیا
٭ سعودی عرب مسلمانوں کی امنگیں پوری کرنے کیلئے اپنے عہد و پیمان پورے کرتا رہیگا، شاہ سلمان
٭ افغان افواج مغربی افغانستان کے ایک ضلع سے نکل گئیں
٭ سعد الحریری نے لبنان کے مستقبل کی بابت امید افزا بیان دیدیا
٭ امریکی صدر نے سعودی امریکی اتحاد کو مضبوط بنائے رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا
٭ آئندہ سال ہند میں ہونے والے انتخابات کو بندروں کی طرف سے خطرات لاحق
٭ ڈھائی لاکھ شامی پناہ گزینوںکی واپسی متوقع ہے، اقوام متحدہ
٭ بنگلہ دیش میں جھڑپیں، متعدد ہلاک و زخمی
٭ یمن میں نئے ایرانی ہتھیار دریافت ہوئے ہیں، اقوام متحدہ
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: