ٹی وی ڈراموں سے بالی وڈ میں قدم رکھنےوالی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نئی فلم سے بالی وڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں حال ہی میں فلمی جھلک سامنے آئی ہے ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ انکیتا مانیکارنیکا دی کوئن آف جھانسی میں اداکارہ کنگنا رناوت کےساتھ اہم کردار ادا میں نظرآئیں گی فلم کی کھلک میں انکیتا بندوق اٹھائے نظرآرہی ہیں۔
ٹی وی ڈراموں سے بالی ووڈ میں قدم رکھنےوالی اداکارہ انکیتا لوکھنڈے نئی فلم سے بالی ووڈ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں حال ہی میں فلمی جھلک سامنے آئی ہے ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ انکیتا مانیکارنیکا دی کوئن آف جھانسی میں اداکارہ کنگنا رناوت کےساتھ اہم کردار ادا میں نظرآئیں گی فلم کی کھلک میں انکیتا پستول اٹھائے نظرآرہی ہیں۔